طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔۔!!! موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری

طلبہ کیلئے بڑی خبر آگئی ۔۔۔!!! موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری

سکردو(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رہے گی ۔فیصلے کا اطلاق سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث کیا گیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close