افغان آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

افغان آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کابل(ویب ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف ولی احمد زئی کوعہدے سے ہٹا دیا ،ہیبت اللہ افغانستان کو ان کی جگہ تعینات کردیا گیا ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان گھسمان کی جنگ جاری ہے اور طالبان نے ملک کے نویں صوبائی مرکز فیض آباد سمیت قندوز سے کابل آنیوالی شاہراہوں کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے اور وہ اب مزار شریف کی طرف بڑھ رہے ہیں ۔اس دوران صدر اشرف غنی اچانک خود مزار شریف پہنچ گئے
 اور انہوں نے افغان فوج کی مختلف محاذوں پر پسپائی کے باعث آرمی چیف ولی احمد زئی کو عہدے سے ہٹاکر ہیبت اللہ کو ان کی جگہ مقرر کردیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close