مریم نواز کے بیٹے جنیدصفدر کی شادی طے پاگئی،کیا مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر شریک ہونگے؟

مریم نواز کے بیٹے جنیدصفدر کی شادی طے پاگئی،کیا مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر شریک ہونگے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سے طے پاگئی۔نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سابق سینیٹر اور نیب کے سابق چیئرمین سیف الرحمان کی بیٹی عائشہسے طے پاگئی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مریم نواز کے بیٹے کی شادی کے دعوت نامے عزیز و اقارب کو بھیجنا شروع کردیئے ہیں، نکاح کی تقریب 22 اگست کو لندن میں ہوگی، جس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر شریک نہیں ہوں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close