بجلی کے بلوں میں سے کونسا ٹیکس ختم کر دیا گیا ؟ کپتان حکومت کا زبردست کارنامہ ، عوام کیلئے بڑی خبر

بجلی کے بلوں میں سے کونسا ٹیکس ختم کر دیا گیا ؟ کپتان حکومت کا زبردست کارنامہ ، عوام کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے مساجد سمیت مذہبی عبادت گاہوں کوبجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس سے مستثنیٰ قرار دیدیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں توجہ دلائو نوٹس پروزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ حکومت نے مذہبی عبادت گاہوں سے پی ٹی وی فیس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اب کسی بھی مسجد ،مدرسے،گرجا گھر یا مندر سے پی ٹی وی فیس نہیں لی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ ریاست مدینہ کے وژن والی حکومت عبادت گاہوں سے پی ٹی وی فیس کیسے لے سکتی ہے اگر کسی عبادت گاہ کا بجلی بل کے فرد کے نام پر بھی ہے تو درخواست دے کر پی ٹی وی فیس نہ دینے کا سرٹیفیکیٹ لے سکتا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close