جنت مرزا شادی کب کریں گی، ٹک ٹاک سٹارنے بتادیا

جنت مرزا شادی کب کریں گی، ٹک ٹاک سٹارنے بتادیا

فیصل آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کی نمبرون ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے حالیہ ایک پوسٹ میں اپنی شادی سے متعلق بتادیا۔حال ہی میں جنت مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےمداحوں کے لیے سوال وجواب کاایک سیشن رکھاجس میں ان کے مداحوں کی جانب سے عمربٹ سے شادیکے حوالے سےسوال کیاگیا۔صارف نے جنت مرزا سے سوال کیاکہ شادی کب ہورہی ہے ؟جواب میں جنت مرزا نے کہاتعلیم مکمل ہونے دو،ڈگری مل جائے ،شادی بھی کرلوں گی۔پاکستان کی مقبول ترین شخصیت معروف ٹک ٹاک اسٹار اورلالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ جنت مرزا پاکستان میں ٹک ٹاکپرسب سے زیادہ فالو کی جانیوالی شخصیت ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close