جنگلات میں آگ کے بعد ترکی پر ایک بڑی آفت آن پڑی،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

جنگلات میں آگ کے بعد ترکی پر ایک بڑی آفت آن پڑی،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

استنبول(ویب ڈیسک)ترکی میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی ،27افراد جاںبحق ہو گئے،بڑے پیمانے پر سیلاب آنے پر ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحیرہ اسود کے ساحلی علاقوں میں سیلاب آنے سے کم ازکم27افراد جاںبحق ہو گئے ۔ترکی میں ہنگامی صورتحال اورقدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ کئی دنوں سے صوبہکاستامونو ،بارتین اور سینوپ سیلاب کے پانی کی زد میں ہیں ۔واضح رہے کہ ترکی اس وقت کئی قدرتی آفات کا شکار ہے چند روز قبل ترکی میں بحیرہ روم اور ایجبین کے ساحلی جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے واقعات بھی سامنے آچکے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close