حکومت کابدھ اورجمعرات کوعام تعطیل کااعلان ،نوٹیفکیشن جاری

حکومت کابدھ اورجمعرات کوعام تعطیل کااعلان ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی حکومت کی جانب سے 9اور10محرم الحرام کوچھٹیوں کااعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر2چھٹیوںکانوٹیفکیشن جاری کیاگیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیان 18اور19اگست کوہوں گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close