سابق وزیراعلیٰ اور معاون خصوصی جوتے کھانے سے بچ گئے،نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

سابق وزیراعلیٰ اور معاون خصوصی جوتے کھانے سے بچ گئے،نام بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

ٹنڈو محمد خان(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ارباب رحیم کے قافلے پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے دھاوا بول دیا  ،ٹنڈو محمد خان میں میڈیا سے گفتگو کے بعد واپس جاتے ہوئے پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے ارباب غلام رحیم کی گاڑی روک لی ،سابق وزیراعلیٰ کے خلاف شدید نعرے بازی ،پیپلز پارٹی کے کارکن ارباب غلام رحیم کو جوتیاں دکھاتے رہے،تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہاتھا پائی ، سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار محفوظ راستہ بناتے ہوئے کسی نقصان کے بغیر ارباب غلام رحیم کو نکالنے میں کامیاب رہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close