ارشد ندیم کو خوشخبری مل گئی ،کس اہم ترین شخصیت نے بلوالیا،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

ارشد ندیم کو خوشخبری مل گئی ،کس اہم ترین شخصیت نے بلوالیا،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ٹوکیواولمپکس جیولین تھرو کے مقابلے میںپانچویں پوزیشن حاصل کر نیوالے ارشد ندیم کی کارکردگی کودیکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کے لیے بلوالیاہے۔تفصیلات کے مطابق کھیلوں کے عالمی مقابلے جیولین تھروایونٹ میں ارشد ندیم نے فائنل میں پانچویں پوزیشنحاصل کی تھی ۔ارشد ندیم 12اگست کووطن واپس پہنچے تھے ۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پرپھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے ان کاتاریخی استقبال کیاگیا۔ائیرپورٹ پرصوبائی وزیرکھیل رائے تیموربھٹی ،اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی اورفیڈریشن کے دوسرے عہدیداروں ،ارشد ندیم کے اہل خانہ اورکھیلوں سے وابستہ دوسرے حکام قومی ہیروکے استقبال کے لیے موجود تھے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close