حکومت کی جانب سے جہانگیر ترین کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی،کیاہونیوالاہے؟ خبر نے کھلبلی مچادی

حکومت کی جانب سے جہانگیر ترین کیلئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی،کیاہونیوالاہے؟ خبر نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے جہانگیر ترین کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی۔ ان کی شوگر ملز کو عدالت کی جانب سے ملنے والی اجازت کے خلاف وفاقی حکومت نے بھی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی ملز کو چینی فروخت کرنے کی مشروط اجازت کا عدالتی فیصلہ چیلنج کر دیا گیا ہے، وفاقی حکومت نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close