وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی پرنوجوانوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا

وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی پرنوجوانوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سچ ،انصاف اور بہادری عام انسان کو عظیم بنا دیتی ہے ۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی ۔وزیراعظم عمران خان نے جشن آزادی کے موقع پر جاری کردہاپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ سچ ، انصاف اور بہادری عام انسان کو بھی عظیم بنا دیتی ہے ۔وزیراعظم نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا ایک شعر بھی پوسٹ کیا اور کہا کہ آج کے دن ملک کے نوجوانوں کیلئے میرا یہی پیغام ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close