اسرائیل سے تعلقات کے بعد دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

اسرائیل سے تعلقات کے بعد دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

دبئی(ویب ڈیسک)یو اے ای کے اسرائیل سے تعلقات کے بعد دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بچے کی پیدائش ایسے موقع پر ہوئی ہے جب یو اے ای اور ارائیل تاریخی ابراہیم معاہدے کی پہلی سالگرہ منا رہے  ہیں دبئی میں پیدا ہونیوالے پہلے اسرائیلی بچے کا نام سلمان ستاروستا لیمبرٹ رکھا گیا ہے بچے کے والد دبئی میں اسرائیل کے قونصل جنر ل ہیں ۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ ابراہیم معاہدے کے بعد یہ پہلا اسرائیلی بچہ ہے جس کی پیدائش یو اے ای میں ہوئی ہے اور یہ اعزاز کسی سے کم نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اس تاریخی لمحے کا حصہ بننے کیلئے پر جو ش ہیں ، دونوں ممالک میں بہت سے عادات مشترک ہیں اور ایک دوسرے کی عاداشت اپنانے کی کوشش کررہے ہیں ، دونوں ممالک ملک کو بہت کچھ کر سکتے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close