ناموراداکار عمیرراناخطرناک مرض میں مبتلاء۔۔چاہنے والوں سے دعائوں کی اپیل کردی

ناموراداکار عمیرراناخطرناک مرض میں مبتلاء۔۔چاہنے والوں سے دعائوں کی اپیل کردی

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکار عمیرراناپھیپھڑوں کے مرض میں مبتلاء ہوگئے۔جس کے بعدانہوں نے اپنے چاہنے والوں سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔عمیر رانانے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعےاطلاع دی کہ ان میں pulmonary embolism نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے ۔یہ پھیپھڑوں کی ایسی سنگین بیماری ہے جس میں خون کی ترسیل رک جاتی ہے ۔زیادہ تراس میں دومیں سے ایک پھیپھڑامتاثرہوتاہے۔اداکار نے اپنی پوسٹ میں بتایاکہ گزشتہ دوہفتوں سے میں اس تکلیف اورپریشانی میں مبتلاہوں جب کہ ایکسرے تین سی ٹی اسکین اورمتعددخون کے ٹیسٹ کروانے کے بعد پتاچلاکہ مجھے پلمونری ایمبولزم ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close