شوہرکیساتھ مجبوبہ کودیکھ کرخاتون نے ایساکیاکام کردیاجس سے ہرطرف ہلچل مچ گئی

شوہرکیساتھ مجبوبہ کودیکھ کرخاتون نے ایساکیاکام کردیاجس سے ہرطرف ہلچل مچ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں شوہر کے ساتھ محبوبہ کودیکھ بیوی نے لڑکی کی درگت بنادی۔یہ واقعہ بھارتی شہر اورنگ آبادمیں پیش آیاجہاں ایک خاتون نے اپنے شوہر کودوسری لڑکی کے ساتھ گاڑی میں سوارہوتے دیکھاتواپناآپ کھوبیٹھی۔سوشل میڈیاپروائرل ہونیوالی ویڈیو میں ایسامعلوم ہوتاہے جیسے بیوی شوہرکاپیچھاکرتے ہوئے اس جگہ پہنچی ہو۔خاتون دور سے گاڑی کی جانب سے دوڑتی ہوئی آئیں اورشوہر کے بغل میں کھڑی لڑکی کے بال نوچ ڈالے۔اس سارے معاملے میں شوہر بیچ بچائو کراتارہالیکن اس کی بیوی بری طرح لڑکی کوپیٹتی رہی جب کہ ساتھ ہی خاتون زورزور سے چیختے ہوئے پوچھ رہی ہیں کہ یہ کون ہے۔سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ویڈیومیں متعدد صارفن نے اس شخص کی بیوی سے اظہارہمدردی کیاجب کہ کچھ لوگوں نے تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ اس لڑکی کے ساتھ اپنے شوہر کوبھی پیٹناچاہیے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close