مینارپاکستان واقعہ کے ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے،فیاض چوہان

مینارپاکستان واقعہ کے ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچائیں گے،فیاض چوہان

لاہور(ویب ڈیسک )وزیرجیل خانہ جات وترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کاکہناہے کہ حکومت مینارپاکستان واقعے کے ملزمان کوکیفرکردارتک پہنچائے گی ۔انہوں نے کہاکہ گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کاواقعہ ش ر من ا ک ہے  چند سوافرادکے قبیح  فعل نےمعاشرے کاسرشرم سےجھکادیاہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ ویڈیوکی مدد سے ملزمان کی نشاندہی کی جارہی ہے ،حکومت ملزمان کوکیفرکردار تک پہنچائے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close