چیف جسٹس گلزاراحمد کاقرعہ اندازی میں پلاٹ نکل آیا

چیف جسٹس گلزاراحمد کاقرعہ اندازی میں پلاٹ نکل آیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کے سیکٹر ایف 14،ایف 15کے پلاٹس کی قرعہ اندازی کردی گئی ۔ایف چودہ اورایف پندرہ کے پہلے مرحلے میں مختلف کیٹیگریز کے 4700پلاٹس کی قرعہ اندازی کی گئی جس میں معروف ججز اوربیوروکریسی سے تعلق رکھنے والیشخصیات کے بھی پلاٹ نکلے ۔چیف جسٹس آف پاکستان گلزاراحمد ،سابق چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیرجمالی ،سپریم کورٹ کے سابق جج امیرہانی مسلم ،پانامہ کیس کافیصلہ تحریر کرنیوالے اعجاز افضل خان ،جسٹس مشیرعالم اورجسٹس منظوراحمد ملک کے بھی پلاٹ نکلے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close