جمعہ کے دن انتہائی افسوسناک خبر،علامہ اقبال ایکسپریس کوحادثہ ٹرین کی کتنی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جمعہ کے دن انتہائی افسوسناک خبر،علامہ اقبال ایکسپریس کوحادثہ ٹرین کی کتنی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی تین بوگیاں جامشورو کوٹری سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں۔ ڈاؤن ٹریک بند کر دیا گیا جبکہ کراچی جانے والی ریل گاڑیوں کو روک دیا گیا۔ معجزانہ طور پر حادثے میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا۔اطلاع ملنے پر ریلوے کی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، جہاں مسافروں کو ٹرین سے نکال کر امدادی کام شروع کر دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق پٹڑی سے اترنے والی بوگیوں کو کاٹ کر ٹرین سے علیحدہ کر کے ٹرین کو اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا جائے گا۔ حادثے کے نتیجے میں کراچی جانے والا ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا ہے، جس کی بحالی کا کام جاری ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close