وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں آتشزدگی،مریضوں میں کھلبلی مچ گئی قیمتی مشینیں راکھ بن گئیں،آگ کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع

وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں آتشزدگی،مریضوں میں کھلبلی مچ گئی قیمتی مشینیں راکھ بن گئیں،آگ کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع

بہاولپور(ویب ڈیسک)وکٹوریہ ہسپتال میں آتشزدگی ،قیمتی مشینری جل کر راکھ بن گئی ۔اطلاعات کے مطابق وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کے پیتھالوجی لیب کے کمرہ نمبر 9 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث ہسپتال میں کھلبلی مچ گئی اور وہاں موجود مریضوں کو آتشزدگی سے بچانے کیلئے دیگر جگہوں پر شفٹ کیا تاہم آتشزدگی سے کسی قسم کا کوئی جانینقصان نہیں ہوا۔جبکہ آتشزدگی کے باعث کمرے میں موجود قیمتی مشینری جل کا خاکستر ہو گئی ۔آگ کی وجوہات جاننے کیئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close