پاک افغان کرکٹ سیریز،پاکستان نےافغان کھلاڑیوں کو ویزے جاری کردئیے

پاک افغان کرکٹ سیریز،پاکستان نےافغان کھلاڑیوں کو ویزے جاری کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کوویزے جاری کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے پاک افغان کرکٹ سیریز کے لیے پڑوسی ملک افغانستان کے کھلاڑیوں کوویزے جاری کردئیے ۔افغان کھلاڑی دونوں ملکوں کے درمیان داخلے کے مصروف ترین پوائنٹ طورخمکے راستے سڑک کے ذریعے پاکستان میں داخل ہوں گے ۔افغان کھلاڑی پشاورسے اسلام آباداوروہاں سےمتحدہ عرب امارات جائیں گے اوربعد میں وہ کولمبوکے لیے پرواز کریں گے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close