ثانیہ مرزا کا نمبر ون فین کون ہے؟نام بارے پتا چل گیا

ثانیہ مرزا کا نمبر ون فین کون ہے؟نام بارے پتا چل گیا

ممبئی (ویب ڈیسک)ثانیہ مرزا کا نمبر ون فین کون ہے؟نام بارے پتا چل گیا،ثانیہ مرزا اور انکے  شوہر کے بیٹے اپنی والدہ کے نمبر ون فین ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ٹینس میچ کے بعد اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک اور امریکی ٹینس کھلاڑی کرسٹینا میک ہیل کے ساتھ بہت خوش نظر آ رہی ہیں۔امریکی ٹینس کھلاڑی کرسٹینا میک ہیل نے یہ تصویر اپنی انسٹا اسٹوری پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’میچ کے بعد ہم اپنے نمبر ون فین کے ساتھ ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close