لاہور واقعہ ! خاتون ٹک ٹاکر میں بڑی تبدیلی آگئی ، پاکستانی حیران

لاہور واقعہ ! خاتون ٹک ٹاکر میں بڑی تبدیلی آگئی ، پاکستانی حیران

(ویب ڈیسک )لاہور واقعہ ! خاتون ٹک ٹاکر میں بڑی تبدیلی آگئی ، پاکستانی حیران ۔۔ گزشتہ دنوں لاہور میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک لڑکی ٹک ٹاکر کو افسوسناک رویے کا نشانہ بنایا گیا  جسے پاکستان میں ہی نہیں بلکہ انڈیا میںبھی سخت تنقید کا نشانہ بنا یا گیا ۔ اب اس لڑکی کیحوالے سے تازہ ترین خبر یہ آئی ہے کہ اس نے عبایاپہننااورسکارف اوڑھنا شرو ع کردیا ۔ گریٹر اقبال پارک میں رونما ہونے والے واقعہ کے بعد عائشہ اکرم میڈیا کو دئیے جانے والے انٹرویوز میں عبایا پہننا اور سکارف اوڑھ کر دے رہی ہیں ۔ دوسری جانب بدسلوکی کے کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوگئی ، متاثرہ لڑکی نے شناخت پریڈ کے دوران3 ملزمان کو پہچان لیا۔تفصیلات کے مطابق گریٹر اقبال پارک واقعے کے ملزمان کی شناخت پریڈروزانہ کی بنیاد پر جاری ہے ، اب تک 40 گرفتار افراد کی شناخت پریڈ کی جاچکی ہے ، دوران شناخت پریڈ عائشہ اکرم نے 3 ملزمان کو کنفرم اور 2 کو مشکوک قرار دیا ، مزید 30 افراد کی شناخت پریڈ بھی جلد کی جائے گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close