بالی ووڈ اداکارہ نے 20سال قبل افغانستان چھوڑنے کی وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکارہ نے 20سال قبل افغانستان چھوڑنے کی وجہ بتادی

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ وریناحسین نے افغانستا ن چھوڑنےکے بعد ہندوستان میں سکونت اختیارکرنے کی وجہ 20برس بعد بتادی۔اپنے حالیہ انٹرویو میں ورینہ حسین نے کہاکہ آج افغانستان میں ط ا ل ب ان کےکنٹرول کے بعد جوصورتحال ہے بالکل ویسی ہی صورتحال آج سے بیسبرس قبل تھی جب مجھے اپنے اہل خانہ کے ساتھ وہاں سے فرارہوناپڑاتھادبنگ تھری میں آئٹم نمبرکرنے والی وریناحسین نے کہاکہ وہ ایک دہائی سے بھارت میں ہیں اوراب بھارت ہی ان کاگھرہے لیکن وہ افغانستان کے لیے شدید دکھی ہیں۔وریناحسین کے والدعراقی جبکہ والدہ افغان شہری ہیں اداکارہ نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پراقوام متحدہ سے نوٹس لینے کی اپیل بھی کی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close