انگلش میڈیم سسٹم نےہمیں مغربی کلچرکاغلام بنادیا،وزیراعظم عمران خان

انگلش میڈیم سسٹم نےہمیں مغربی کلچرکاغلام بنادیا،وزیراعظم عمران خان

لاہور ( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگلش میڈیم سسٹم نےہمیں مغربی کلچرکاغلام بنادیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مغرب میں عورت کی اتنی عزت نہیں جوہم یہاں کرتےتھے،مینارپاکستان میں جوہوااس سےتکلیف ہوئیٹیکنالوجی  کےساتھ ہمیں اپنےبچوں کوتربیت دینےکی بھی ضرورت ہےہماری حکومت 10ارب درخت لگا رہی ہے ،اپنی کابینہ کو ای گورننس پر لے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آرمیں آٹومیشن لانےکی کوشش کررہےہیں،پارلیمنٹاورسینیٹ میں کچھ لوگ انگریزی  بولناشروع ہوجاتےہیںفنکشن میں انگریزموجودنہیں ہوگالیکن وہاں بھی انگریزی میں بولناشروع ہوجاتےہیںماضی کی حکومتوں کی نظر صرف ہمیشہ آنے والے الیکشنز پر ہوتی تھی،وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہمغرب تعلیم میں ہم سے آگے نکل گیا ہے ماضی کی کسی حکومت نے نہیں سوچا کہ مستقبل کا کیا بنے گاتھوڑےسےلوگوں کوانگریزی پڑھانےکی بجائےسب کوپڑھائیںماضی کی حکومتوں نے بہتر گورننس سسٹم پر بھی توجہ نہیں دی۔انہوں نے مزید کہا کہ پہلےجب پاکستان کاصدرامریکاجاتاتوامریکی صدرایئرپورٹ پرلینےآتےتھے،ہمیں آنے والی آئندہ نسلوں کیلئے سوچنا چاہیے

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close