پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں بہتری۔۔۔پنجاب حکومت کی جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں بہتری۔۔۔پنجاب حکومت کی جانب سے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور ( ویب ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے ایک اور بہترین قدم ۔۔۔پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں بہتری لانے کا فیصلہ۔ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں ٹریفک کے دبائو میں کمی لانے اور شہریوں کی سفری سہولیات کیلئے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کی منظوری دے دی،لاہور ٹرانسپورٹکمپنی نے 49 بسوں کی خریداری کے لیے 37 کروڑ روپے کے فنڈ  مانگ لیے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close