وزیر اعظم ایک بار پھر عوام کے سوالات کے جوابات براہ راست دینے کیلئے تیار،وقت بارے پتا چل گیا

وزیر اعظم ایک بار پھر عوام کے سوالات کے جوابات براہ راست دینے کیلئے تیار،وقت بارے پتا چل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان ایک بار پھراتوار کو عوام کے سوالات کا براہ راست جواب دینگے ، آپ کا وزیراعظم آپ کیساتھ پروگرام اتوار کوبراہ راست نشر کیا جائیگا۔ شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انشاللہ اس اتوار وزیراعظم ایک بار پھر آپ سے براہ راست بات کریں گے، آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ پروگرام اتوار کوبراہ راست نشر کیا جائے گا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close