سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو بڑا عہدہ سونپ دیا گیا

سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو بڑا عہدہ سونپ دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو بڑا عہدہ سونپ دیاگیا ۔۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کا صدر نامزد کر دیا گیا ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close