کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کی وجہ سے روپیہ مزیدکمزورہوگیا۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 23پیسے کااضافہ ہواجس کے بعد ڈالر 165.62روپے سے بڑھ کر165.85روپے پرپہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرزکاکہناہے کہ آئی ایم ایف سے 2ارب 75کروڑ ڈالرملنے کے بعدروپے پردبائو میں کمی ہونے چاہیے۔یاد رہے کہ دوروز قبل گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 19پیسے کمی کے بعد 165روپے 62پیسے تھی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close