سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے پولیس اہلکاروں پر نئی پابندیاں لگا دی گئیں

سوشل میڈیا استعمال کرنیوالے پولیس اہلکاروں پر نئی پابندیاں لگا دی گئیں

خانیوال (ویب ڈیسک)پولیس اہلکاروں کے سرکاری رائفل یونیفارم میں تصویر لگانے پر پابندی‘ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افسران اور ملازمین کو خبردار کیا گیا ہے کہ کوئیبھی اہلکار سرکاری رائفل یا یونیفارم میں تصویر نہیں لگاسکے گا پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسروں نے محکمانہ کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close