امریکی خاتون سنتھیارچی پاکستانی ٹیلی ویژن پرپروگرام کریں گی ؟

امریکی خاتون سنتھیارچی پاکستانی ٹیلی ویژن پرپروگرام کریں گی ؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )امریکی خاتون رائٹراوربلاگرسنتھیارچی پاکستان ٹیلی ویژن پرشوکی میزبانی کریں گی ۔اس حوالے سے سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرایک اشتہارپوسٹ کیاگیاجسے بعد میں ڈیلیٹ کردیاگیا۔پاکستانی ٹیلی ویژن پرمیزبانی کی خبریں سوشل میڈیاپرچلتے ہی عوام نے تنقیدی سوالات کی بوچھاڑ کردی۔ ستنیھیارچی نے پہلے خبرکوسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرشیئرکیاپھرٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا۔سنتھیاامریکی فلم میکراورسوشل میڈیاسیلیبرٹی ہیں جو2010سے پاکستان میں قیام پذیرہیں۔سوشل میڈپاپرجاری اشتہارکےمطابق سنتھیاجلدہی پی ٹی وی ورلڈ کوجوائن کرلیاہے اورمستقبل قریب میں پروگرام کاآغازکریں گی۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close