پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد(ویب ڈیسک )  وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کیخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں   فواد چوہدری نے کہا  ہے کہ شہباز شریف اوربلاول بھٹونے الیکشن اصلاحات اورپی ڈی ایم اے کا ایک لفظ نہیں پڑھا نہ ہی انھیں کوئی پتہ ہے کہ تجاویزہیں کیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے ہاں اپوزیشن کا ایک ہی رول ہے کہ حکومت کے مخالف شیطان سے بھی اتحاد ہوجائے توکرنا ہے۔ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کیخواہشمند ہیں جن کیاپنے فیصلے بھی اور لوگ کرتے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close