دولہے نے دلہن کو طلاق دیدی، وجہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گئے ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں

دولہے نے دلہن کو طلاق دیدی، وجہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گئے ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟ جانیں

اردن(ویب ڈیسک)ٓ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ اردن میں پیش آیا جہاں دولہا نے شادی کے اگلے دن استقبالیہ کی تقریب سے 30منٹ قبل اپنی دلہن کو طلاق دے دیجس کی وجہ ایسی تھی کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دلہن کی غلطی یہ تھی کہ اس نے استقبالیہ تقریب میں شرکت کے لئے ایک مرد ہیئرڈریسر سے میک اپ کروا لیا تھا دولہا اپنی دلہن کو لینے بیوٹی سیلون گیا تواس کے ذہن میں تھا کہ سیلون میں خاتون میک اپ آرٹسٹ ہو گی جس سے اس کی دلہن میک اپ کروائے گی لیکن وہاں پہنچنے پر اس کا خیال غلط ثابت ہوا۔ اس معاملے پر جب اس نے دلہن سے بازپرس کی کہ اس…

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close