پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا

ٹوکیو(ویب ڈیسک) پاکستان کے ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسک تھروئنگ کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت کر پوری دنیا میں پاکستان کانام روشن کر دیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے حیدر علینے ٹوکیو پیرا اولمپکس میں پانچویں باری میں 55.26میٹرلمبی تھرو پھینکی۔ وہ 2008میں چاندی جبکہ 2016میں کانسی کا تمغہ جیت چلے ہیں۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close