ایئرپورٹ ہے یا سمندر؟ کراچی میں بارش کے بعد جہاز لینڈ ہونے کے دل دہلا دینے والے مناظر

ایئرپورٹ ہے یا سمندر؟ کراچی میں بارش کے بعد جہاز لینڈ ہونے کے دل دہلا دینے والے مناظر

کراچی (ویب ڈیسک )شہرقائد میں گزشتہ روز ہونے والی تیز بارش نے جہاں کراچی شہر میں کئی مسائل کو جنم دیا وہیں نیچے دی گئی وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی ائیر پورٹ پر کس قدر پانی کھڑا ہے یہاں تک کہ جہاز بھی مجبوری میں دریا کی صورت اختیار کیے ائیر پورٹ پر ہی لینڈ ہورہا ہے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close