پی ایم ڈی اے ’’زرد صحافت‘‘ کی جڑیں اکھاڑ دے گا،زرتاج گل

پی ایم ڈی اے ’’زرد صحافت‘‘ کی جڑیں اکھاڑ دے گا،زرتاج گل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیرمملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ایم ڈی اے ’’زرد صحافت‘‘ کی جڑیں اکھاڑ دے گا ۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہی ۔ زرتاج گل نے کہاکہ سپہ سالار قمر جاوید باجوہ صاحب نے کل اپنے خطاب میں جس طرح واضح کیا کہ وطن کے دشمنوں کی جانب سے ملک کو کمزور کرنے کے لئےفیک نیوز، جھوٹی من گھڑت خبروں کی کیمپین چلائی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جھوٹی خبروں کے سدباب کے لئے حکومت ایک نیا ادارہ تشکیل دے رہی ہے، پی ایم ڈی اے، جو زرد صحافت کی جڑیں اکھاڑ دے گا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close