عائشہ اکرم کیس!میں بے گناہ ہوں ‘ ،دنیا کی پروا نہیں ، تجھے بتانا ہے ماں۔۔۔!!! ملزم ماں کے قدموں میں گرگیا،پھر کیا ہوا ؟جانیں

عائشہ اکرم کیس!میں بے گناہ ہوں ‘ ،دنیا کی پروا نہیں ، تجھے بتانا ہے ماں۔۔۔!!! ملزم ماں کے قدموں میں گرگیا،پھر کیا ہوا ؟جانیں

لاہور (ویب ڈیسک)  ‘ میں بے گناہ ہوں ‘ ،دنیا کی پروا نہیں ، تجھے بتانا ہے ماں،ملزم ماں کے قدموں میں گرگیا،پھر کیا ہوا ؟ جانیں ۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیس، ’’دنیا کی پروا نہیں ، تجھے بتانا ہے ماں، میں بے گناہ ہوں ‘‘ضلع کچہری پیشی کے موقعپر ایک ملزم اپنی ماں کے قدموں میں گر گیا۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ ٹک ٹاکر کیس کے ملزمان کی پیشی کے موقع پر ان کے والدین بھی ملاقات کیلئے کچہری آئے ہوئے تھے اس موقع پر ایک ملزم افتخار اپنی ماں کو دیکھ پر جذبات پر قابو نہ نہیں رکھ سکا ۔ملزم اپنی ماں کے پاؤں میں گر گیا اور اپنی ماں کے ہاتھ اور پاؤں چومتا رہا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close