میڈیا اتھارٹی بل سے فیک نیوز پر قابو پایا جاسکے گا ،فوا د چوہدری

میڈیا اتھارٹی بل سے فیک نیوز پر قابو پایا جاسکے گا ،فوا د چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میڈیا اتھارٹی بل سے فیک نیوز پرقابو پایاجاسکے گا،قانون بنے گا تو سب کوعمل کرنا ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ میڈیاٹریبونلز کےلیے میڈیا نمائندوں سے تجاویز مانگی ہیں اورمیڈیا اتھارٹی بل پر فریم ورک پر کام کیا اور میڈیا نمائندو ں میں تقسیم کیا
 ،فوادچودھری نے کہاکہ میڈیا اتھارٹی بل سے سب کو فائدہ ہوگا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close