اپنے اپنےبچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہرمیں 2بچے تیسرے کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

اپنے اپنےبچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہرمیں 2بچے تیسرے کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپنے اپنےبچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہرمیں 2بچے تیسرے کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق برما ٹائون کے رہائشی 2دوست تیسرے کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ راول اسلام آباد میں برما ٹائون کے رہائشی تینوں دوست نہا رہے تھے کہ کہ 11سالہ علی کو ڈوبتے دیکھا جس پر 17سالہ عاشر اور 19سالہ حسیب 11سالہ علی کو بچاتے ہوئے ڈوب کر جاںبحق ہو گئے جبکہ علی کو بچا لیا گیا ہے ۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close