ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے،  کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمتوں کو پر لگ گئے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمتوں کو مزید پر لگ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ  کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالرکی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 8پیسے ہوا۔ سٹیٹ بینککے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 168روپے 10پیسے کا ہوگیا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close