اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے

اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اس ہفتے کس دن سے پورے ملک میں پانی ہی پانی ہوگا ، سخت طوفانی بارشوں کو طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہونے جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے موسمیاتی ماڈل کو سامنے رکھ کر موسم کی خبریں دینے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانمیں کراچی سے کشمیر تک سخت طوفانی بارشوں سے جل تھل ہونے والی ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اتوار کو ملک میں داخل ہونے والے اس سسٹم سے پورے ملک میں اس قدربارشیں برسیں گی کہ ہر طرف پانی ہی پانی نظر آئے گا اور زیریں علاقے زیر آب آجائیں گے ، محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طاقتور بارش برسانے والے سسٹم کے تحت اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے جس کیلئے شہریوں کو تیار رہنا چاہئے۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

close