لاہور(ویب ڈیسک )لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے ،ریسکیو ٹیمیںجائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئیں ۔دھماکا گاڑی کے اندر ہوا، قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔