لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ 16 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔زخمی ہونے والوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں،چند زخمیوں کی حالت تشویشناک بھی بتائی جا رہی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا گیس پائپ لائن پٹھنے کی وجہ سے ہوا ہے۔
جوہر ٹاؤن دھمکہ:موٹرسائیکل میں بم نصب کیا گیا۔پولیس کے گاڑی کی موجودگی میں ایک بندہ یہاں موٹرسائیکل کھڑی کے گیا لیکن پولیس نے اس بندے کو گرفتار نہیں کیا:جوہر ٹاؤن بم دھماکے کی عینی شاہد خاتون کا بیان pic.twitter.com/KagiRrM6fk
— Saif Awan (@saifullahawan40) June 23, 2021