پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

ویڈیو کال کیسے کرتا میرے پاس تو کیمرے والا فون ہی نہیں:مفتی قوی

ملتان (ویب ڈیسک )مفتی عزیزالرحمان کا معاملہ ابھی تھما نہیں تھا مفتی قوی کا تنازع کھڑا ہوگیا،سوشل میڈیا پر مفتی قوی کی قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہورہی ہیں،ویڈیو میں انہیں ویڈیو کال پر کسی خاتون سے برہ ن ہ حالت میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کے حوالے سے مفتی قوی کا کہنا ہے کہان کے پاس کمیرے والا موبائل ہی نہیں تھا تو ویڈیو کال کیسے کرتا،جو ویڈیو مجھ سے منسوب کی جارہی ہے اس میں نظر آنے والی جسامت میری نہیں،کسی نے میری تصویر لگا کر کسی اور کا جسم جوڑا اور میرے نام سے منسوب کردی تاکہ شہرت اور پیسہ کمایا جاسکے۔مفتی قوی کا کہنا ہے کہ جس طرح مفتی عزیز الرحمان کے ساتھ ایک لڑکے کی ویڈیو بنا کر انہیں بدنام کیا گیا، اسی طرح ان کی جعلی ویڈیو بنا کر وائرل کی جارہی ہے۔ یہ وہی لوگ ہیں جو جھوٹی باتیں پھیلا کر ویڈیوز وائرل ہونے سے یوٹیوب کے ذریعے پیسے کماتے ہیں،ایسے افراد علما کی ویڈیوز ایڈٹ کرکے وائرل کرتے ہیں اور انہیں بدنام کیا جاتا ہے، جس کا فائدہ علما کا مخالف طبقہ اٹھاتا ہے۔مفتی قوی نے بتایا کہ گھر والوں نے مجھ سے اینڈرائیڈ فون لے رکھا ہے جبکہ میرے پاس تو 25 سو روپے والاسادہ سا فون ہے۔ میں اس سے ویڈیو کال کیسے کرسکتا ہوں؟مفتی قوی نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نوٹس لیں اور سائبر کرائم سے متعلق موثر قانون سازی کی جائے تاکہ من گھڑت اور بے ہودہ ویڈیوز کے ذریعے علما کو بدنام کرنے کا سلسلہ بند ہوسکے۔انہوں نے کہا کہ ویڈیو چند گھنٹوں میں لاکھوں صارفین تک پہنچ چکی ہیں اور شیئر بھی بہت ہو رہی ہے۔ مجھے بھی ایک دوست نے دکھائی ہے، جسے دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ نئی نسل کس طرف جارہی ہے۔سوشل میڈیا پر بھی نئی بحث چھڑی گئی ہے، صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے،صارفین کہتے ہیں مفتی قوی کی ویڈیو دیکھنے کے بعد اب آنکھوں میں تیزاب ڈالنے کا دل کر رہا ہے،بیا علی زیب نے لکھا کہ مفتی عزیز اور مفتی قوی جیسے لوگ دیگر مفتیوں کا نام بدنام کر رہے ہیں، جو اپنے فرائض بہترین طریقے سے انجام دے رہے ہیں،ایک اور صارف نے لکھاکہ میں حیران ہوں کہ کیا مفتی قوی شادی شدہ ہیں اور کیا ان کے اہل خانہ ہیں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.