پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

فائنل کس پلان کے تحت کھیلا؟ ملتان سلطانز کے کپتان نے بتادیا

ابوظہبی(ویب ڈیسک )پی ایس ایل سکس کی چیمپئن ٹیم کے کپتان محمد رضوان ٹرافی تھامنے پر بے حد مسرور ہیں اور انہوں نے فائنل میچ کی حکمت عملی بیان کردی ہے۔فائنل معرکہ اپنے نام کرنے کے بعد محمد رضوان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایونٹ کے آغاز سے ہی کوشش تھی کہ جونیئر اور سینئر سب کو ساتھ لےکرچلوں، ہماری ٹیم ٹورنامنٹ میںنیچے سے ٹاپ پر آئی، اسکے کے لئے لڑکوں نےجتنی محنت کی وہ اس جیت کےحقدارہیں۔کپتان ملتان سلطانز محمد رضوان نے اعتراف کیا کہ فائنل میچ کا پریشر تو تھا مگر یہی حکمت عملی بنائی تھی کہ فائنل میں پہلے بیٹنگ کرکےنئی گیند کا پریشر لیں ، حکمت عملی کامیاب رہی اور بڑا اسکور کرنے میں کامیاب رہے۔فاتح ٹیم کے کپتان نے جیت کا کریڈٹ بولرز کو دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے بولرز نے پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بولنگ کی۔واضح رہے کہ رات گئے ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے فائنل میں پشاور زلمی کو 47 رنز سے شکست دے کر پہلی بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔پشاور زلمی کا یہ چوتھا پی ایس ایل فائنل تھا مگر وہ صرف ایک بار ہی ٹرافی تھامنے میں کامیاب رہی ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.