close
پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

پیپلز پارٹی رہنما ،سابق رکن قومی اسمبلی کو سزائے موت سنا دی گئی

اپنی تحاریر 03405074297 پر وٹس ایپ کریں پاپولر نیوز جہاں خبر وہاں پاپولر

پیپلز پارٹی رہنما ،سابق رکن قومی اسمبلی کو سزائے موت سنا دی گئی

کامونکی(ویب ڈیسک) قتل کا جرم ثابت ہوگیا ،پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف آرائیں کو سزائے موت سنا دی گئی۔6 جولائی 2019 ء کو پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی میاں آصف علی آرائیں نے رقم کے تنازع پر معروف پراپرٹی ڈیلر میاں تاجدین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ مقتولکے بیٹے محمد علی کی درخواست پر درج ہوا۔جس پر پولیس نے میاں آصف علی آرائیں کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا۔گزشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم میاں آصف علی آرائیں کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ہے۔واضع رہے دو سال قبل میاں تاجدین موٹر سائیکل پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نزدیک سے گذررہا تھا کہ میاں آصف آرائیں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے میاں تاجدین کو قتل کردیا ۔جس کا کیس ایڈیشنل سیشن جج ہما عنبرین کی عدالت میں چل رہاتھا ۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ رکوانے کیلئےچند گھنٹوں قبل ہی بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

وزارتِ قانون سنبھالتے ہی وفاقی وزیر فواد چوہدری کا دبنگ ایکشن ۔۔بڑوں بڑوں کی چھٹی کرا دی

پچھلے 2 سال میں وزیر اعظم پر شدید دباؤ تھا کہ۔۔۔سینئر صحافی حامد میر کا اعتراف

قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد پیش ھونے کے بعد ۔۔اجلاس فوری ملتوی

نواز شریف کا وطن واپسی کا اعلان، بس ایک کام کا انتظار اور پھر اگلی فلائٹ پرپاکستان ، عدم اعتماد میں نمبرز پورے

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کروانے میں کس گلوکار نے کردار ادا کیا؟ بڑا انکشاف سامنے آگیا

چوہدری نثار کی بنی گالہ آمد کی خبروں پر مریم نواز نے کیا ردِ عمل دیا؟ بڑی خبر آگئی

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

close
No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.