پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

بچوں سے بدفعلی کرنیوالوں کوعبرت کا نشان بنایا جائے: حریم شاہ

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والوں کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ مدرسہ کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمان کی گرفتاری پر ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ’’بہت دکھ کے ساتھ ایک بات کروں گی یہ جو مفتی ہے منہ پر سنت رسول رکھ کر ہاتھ میں قرآن پاک اٹھاکر، مدرسہ جو ایک تقدس والی جگہ ہے، جہاں پہ قرآن پڑھایا جاتا ہے، جہاں پہ اسلام کی تعلیمات دی جاتی ہیں،​​​​​​​ وہاں پر تم لوگ زنا کرتے ہو، وہاں پر تم لوگ بدفعلی کرتے ہو۔ حریم شاہ نے کہا قوم لوط کا وہ عذاب بھول گئے ہو جب پتھروں کی بارش ہوئی تھی اسی وجہ سے ہوئی تھی کہ وہ مردوں کے ساتھ بدفعلی کرتے تھے۔ آپ لوگوں کو شرم آنی چاہئے، آپ لوگ جانوروں سے بدتر ہوچکے ہو۔ لوگ اپنے بچوں کو مدارس نہیں بھیج رہے، قرآن پاک سیکھانے نہیں بھیج رہے آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے آپ لوگوں کو شرم آنی چاہئے۔ حریم شاہ نے مزید کہا میں تو یہی کہوں گی کہ ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان بنائیں تاکہ ان میں ہمت نہ ہو اور کسی اور میں بھی ہمت نہ ہو کہ منہ پہ سنت رسول رکھ کریہ جانوروں والی حرکت کریں شرم سے ڈوب مریں آپ لوگ۔‘‘ واضح رہے کہ مفتی عزیز الرحمان کی مدرسے کے طالبعلم کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد انہیں تمام عہدوں سے برطرف کردیا گیا تھا۔ بدفعلی کا شکار ہونے والے طالبعلم کی درخواست پر مفتی عزیز کو ان کے بیٹوں سمیت گرفتار کیا جاچکا ہے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.