پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

ایل این جی کی امپورٹ پر عائد5فیصد ڈیوٹی اور 12فیصد اضافی سیلز ٹیکس فوری وآپس لیے جائیں۔خواجہ شاہ زیب اکرم گیس

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر خواجہ شاہ زیب اکرم، ریجنل چیئرمین چوہدری محمد سلیم بھلر،آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سنٹرل چیئرمین خالد لطیف،سابق چیئرمین غیاث پراچہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایل این جی کی امپورٹ پر اضافی ٹیکسز اور ڈیوٹیز فوری وآپس لی جائیں۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سنٹرل چیئرمین خالد لطیف نے کہاکہ گیس کی قیمت بڑھانے سے سی این جی ا سٹیشنزبند ہو جائیں گے جس سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہو جائیں گے۔انہوں نے مزید کہاکہ 450ارب کی سرمایہ کاری ڈوب جائے گی،تقریباََ 100ارب پہلے ہی  ضائع ہو چکی ہے باقی بھی ڈوب جائے گی اور آئندہ کوئی شخص پاکستان میں اتنے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری نہیں کر سکے گا۔آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین شعیب خانجی، وائس چیئرمین وقاص خان،کوارڈنیٹر پنجاب کیپٹن(ر) شجاع انور،ایف پی سی سی آئی کوارڈنیٹر محمد علی میاں نے بھی شرکت کی۔سابق چیئرمین غیاث پراچہ نے کہاکہ حکومت گیس کی پرائیویٹ امپورٹ میں موجود ررکاوٹیں دور کرئے تو  سی این جی سیکٹر اپنی پرائیویٹ گیس(صرف 50ایم ایم سی ایف ڈی) امپورٹ کرئے تو حکومت کو سالانہ تقریباََ 100ارب روپے کا فائدہ ہو گا۔تو ایکسپورٹس کے ساتھ ساتھ امپورٹ پر بھی توجہ دی جائے۔سوئی گیس کمپنیوں کی اجارہ داری کا دور اب ختم ہو چکا ہے۔ گیس ڈسٹری بیوشن سے متعلق حکومتی پالیسوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے  جس میں سوئی کمپنیوں کے غیر ضروری خدشات اور اجارہ دارنہ رویہ میں تبدیلی لائی جائے تاکہ پرائیویٹ گیس آ سکے۔انہوں نے مزید کہاکہ گورنمنٹ کی کمپنیاں، گورنمنٹ کی بات نہیں مانتیں اور جب گیس نہیں منگواتیں یا سسٹم میں کوئی خرابی ہوتی ہے یا امپورٹ کم ہوتی ہے تو اس کا سارا بوجھ سی این جی سیکٹر اور جنرل انڈسٹری پر ڈال کر ان کو بند کر دیا جاتا ہے۔ اس وقت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند کر دئے گئے ہیں حالانکہ سی این جی سیکٹر بہت کم گیس استعمال کرتا ہے۔اور ممکنہ طور پر پنجاب میں بھی ایسا ہی ہوگا۔جوہی موسم سرمایہ یا سرمایہ شدید ہوتا ہے تو انڈسٹری اور سی این جی سیکٹر بند کر دیا جاتیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ  اگر سی این جی کے ساتھ سو تیلوں والا سلوک ختم نہ کیا گیا تو ہم ملک گیر احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.