پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

پرائیویٹ۔ پبلک پارٹنرشپ کے کنسورشیم تشکیل دے کربجلی کی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے۔ایس ایم نوید

پاک چین جوائینٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرایس ایم نوید نے ملک سے توانائی کے بحران کے خاتمہ کیلئے ”انرجی ڈیموکریسی“ کا تصور پیش کر دیا ہے جس کے تحت پرائیویٹ۔ پبلک پارٹنرشپ کے کنسورشیم تشکیل دے کربجلی کی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے۔ یہ تصور آ ج انہوں نے پاک چین جوائینٹ چیمبر کے تھنک ٹینک کے اجلاس میں توانائی کے بحران پر بات چیت کرتے ہوئے پیش کیا۔ اس موقع پرچیمبر کے سینئرنائب صد ر داؤد احمد، نائب صدر خالد رفیق چوہدری، سیکرٹری جنرل صلاح الدین حنیف اور متعدد اراکین عاملہ بھی موجود تھے۔ ایس ایم نوید نے کہا کہ حکومت انرجی ڈیموکریسی کے تصور کو فروغ دیکر نہ صرف توانائی کے بحران پر قابو پاسکے گی بلکہ اس سے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا جبکہ عوام الناس کو سستی بجلی مہیا ہو سکے گی۔انہوں نے کہا کہ اس تصور کے تحت نہ صرف بجلی پیدا کرنے کے عوامی منصوبے تشکیل دیئے جانے چاہییں بلکہ بجلی کی ترسیل کا بہتر نظام بھی پرائیویٹ۔پبلک پارٹنرشپ کے تحت ممکن بنایا جا سکتا ہے۔اس موقع پر پاک چین چیمبر کے سینئر نائب صدرداؤد احمد نے بتا یا کہ دنیا بھر میں اسوقت کل 45000بڑے ڈیم بنائے جا چکے ہیں جبکہ پاکستان میں اب تک صرف دو بڑے ڈیم موجود ہیں جو کہ دنیا کے کل زرعی رقبہ کے صرف 7 فیصدی حصے کو سیراب کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے پاکستان میں ڈیم نہ بنانے کے عمل کو ایک مجرمانہ غفلت قرار دیا۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت بجلی کی پیداوار کے حوالے سے چین کی استعداد سب سے زیادہ ہے جو کہ 1,260 GWہے جبکہ پاکستان کی کل پیداواری صلاحیت صرف 22,143 MW ہے اس میں سے بھی لائن لاسز، لائن رینٹ اور ہائیڈرو مشینیری کی ناقص دیکھ بھال کی وجہ سے صرف 11,000 MWبجلی پیدا ہو پاتی ہے۔نائب صدر خالد رفیق چوہدری نے کہا کہ اگر پاکستان اپنی جی ڈی پی کی گروتھ میں 7-8فیصدی اضافہ کا خواہاں ہے تو اسے جلد ازجلد توانائی کے بحران پرقابو پانا ہوگا۔ جس کیلئے انرجی ڈیموکریسی کے تصور کے تحت شمسی اور تجدیدی توانائی سمیت تمام تر ذرائع استعمال میں لائے جانے چاہییں۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.