پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

انارکلی کے تاجر راہنما نعیم خان کی اپنے وفد کے ہمراہ پیاف میں شمولیت

انارکلی کے تاجر راہنما نعیم خان کی اپنے وفد کے ہمراہ پیاف میں شمولیت

شہر کی اہم اور بڑا تجارتی مرکز انارکلی بازار میں پارکنگ، سیوریج اور واپڈا سے متعلقہ مسائل گھمبیرشکل اختیار کر چکے ہیں، انکو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے، انارکلی بازار بزنس کمیونٹی کے لئے ایک حب کی حیثیت رکھتا ہے یہاں ٹریفک جام معمول بن چکا ہے جس وجہ سے کاروباری طبقہ ذہنی اذیت سے دوچار ہے۔بے ہنگم ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے مذکورہ پارکنگ پلازوں کی تعمیر صرف دستاویزات تک ہی محدود ہے۔ مارکیٹوں میں پارکنگ کی جگہ نہ ہونے اور غلط پارکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو تا جا رہاہے اور عوام بشمول بزنس کمیونٹی کو روزانہ کی بنیاد پر کربناک صورتحال سے گزرنا پڑتا ہے۔ لاہور کی اہم تجارتی مراکز میں پارکنگ پلازوں کی تعمیرتاجروں کا دیرینہ مطالبہ ہے جو جلد از جلد پوا کیا جائے۔یہاں مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر پارکنگ پلان اور ٹریفک مینجمنٹ کے نظام کو جدید تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین پیاف میاں نعمان کبیر نے رحمت مارکیٹ انارکلی سے تاجر راہنما و صدر رحمت مارکیٹ نعیم خان کی قیادت میں سینکڑوں کی تعداد میں آئے ڈیلیگیشن کی پیاف میں شمولیت کے موقع پر کیا اس موقع پر سابق صدر لاہور چیمبر وپیاف محمد علی میاں، خواجہ شہزاد ناصر ای سی ممبر ظفر محمود، ارشد خان اور دیگر تاجران کی کثیر تعداد موجود تھی۔ اس موقع پر انارکلی کے تاجر راہنما نعیم خان نے کہا کہ پارکنگ کے علاوہ، واپڈا کی بے ہنگم تاروں ٹریفک اور سیوریج کے خراب نظام نے مارکیٹ میں کاروبار کرنا مشکل بنا دیا ہے، تاجر آئے روز کسی نہ کسی مسئلے میں الجھے رہتے ہیں۔ کرونا وباء کے اثرات کی وجہ سے چھوٹا تاجر اور سمال سکیل انڈسٹری پہلے ہی زبوں حالی کا شکار ہے۔آئے روز بجلی گیس کے ریٹس بڑھنے کی وجہ سے چھوٹے دکانداروں کا گزارہ کرنا مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے۔سوشل سیکورٹی، اولڈ ایج، لیبر سمیت، مختلف ڈیپارٹمنٹس نے جرمانوں اور ٹیکسز کی مد میں چھوٹے دکانداروں کا جینا محال کر دیا ہے۔ کوویڈ وبا کی وجہ سے چھوٹے دکانداروں کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں،ان کو ریلیف دیا جائے اور تمام طرح کے ٹیکسز معاف کئے جائیں۔ اس موقع پر سابق صدر پیاف و لاہور چیمبر محمد علی میاں نے کہا کہ پیاف نے تاجروں کی خدمت کا بیڑہ اٹھا رکھا ہے۔ پیاف، لاہور چیمبر اور فیڈریشن پاکستا ن چیمبرز کے پلیٹ فارم سے پہلے ہی تاجروں کے مسائل اور حقوق کیلئے آواز بلند کرتے چلے آئے ہیں، تاجر معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں انکے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.