پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔مجموعی طور پر بجٹ خوش آئند ہے: ایف پی سی سی آئی

کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔مجموعی طور پر بجٹ خوش آئند ہے: ایف پی سی سی آئی

 فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر میاں ناصر حیات مگوں،سینئر نائب صدر  خواجہ شاہ زیب اکرم، ریجنل چیئرمین چوہدری محمد سلیم بھلر،سابق صدر میاں انجم نثار، نائب صدرو اطہر سلطان چاولہ،عدیل صدیقی،حنیف لاکھانی،عرفان اقبال شیخ،محمد علی میاں اور دیگر رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔مجموعی طور پر بجٹ خوش آئند ہے۔ٹرن اوور کی ویلیو طے کرنے کی تجویز پر بھی مان لی گئی ہے۔الٹرنیٹو ڈسپوٹ رزولیشن کمیٹی (اے ڈی آر سی) کا بہت مسئلہ تھا جس پر عمل کیا گیا ہے اوراے ڈی سی آر اب 60دن میں فیصلہ کرنے کی پابند ہو گا۔حکومت سے درخواست ہے کہ اے ڈی آر سی سے متعلق کئے گے اعلان کے مطابق فوری نوٹیفیکیشن جاری کرئے۔آئی ٹی انڈسٹری کو Zero Ratedکیا ہے جو بہت ہی اچھا اقدام ہے،اس سے ایکسپورٹ میں اضافہ ہو گا۔اکنامک زون سے صنعتوں کو فروغ ملے گا۔ بجٹ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گی ہے جس کی وجہ سے کاروبار کی لاگت میں کمی نہیں آئے گی۔کسٹمز ڈیوٹیز، ریگولیٹری ڈیوٹیز اور خام مال پر عائد ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا ہے۔لیکن محصولات کے جو اہداف رکھے ہیں اس سے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا کہ یہ کس طرح پورے کئے جائیں گے، سب ٹیکسز کہاں سے اکٹھے کیئے جائیں گے.ہمارا مطالبہ ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتما د میں لے کر پالیسز بنائی جائے۔ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کو کوئی بھی لائحہ عمل پیش نہیں کیا گیا ہے۔عام آدمی کے لئے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔حکومت ایف پی سی سی آئی کی مشاورت سے 30جون سے قبل ٹیکس کو سادہ فارم تیار کرئے۔مولیسس کو اتھونل بنانے کے لیے خام مال کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔اس پر 15فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ہے۔تاکہ ویلیو ایڈیشن کر کے زیادہ زر مبادلہ کمایا جا سکیں۔ 15فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم نہیں ہو نی چاہیے۔انہوں نے مزید کہاکہ ہم یہ نہیں چاہتے کہ دو ماہ بعد ایک منی بجٹ آئے اور ٹیکسز کھل کر سامنے آئیں۔کل تک جو خوش آئند بات کہی کہ ٹیکس آڈٹ نہیں ہوگالیکن اب تفصیلات میں سامنے آیا ہے کہ 203دفعہ عائد کردی ہے.اس کے مطابق جس کو جہاں مرضی گرفتار کرنے کا اختیار ہوگا۔پہلے سے ٹیکس گزاروں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ شروع رہے گا۔بجائے اس کے جو ٹیکس ادا نہیں کررہے ان کو پکڑا جائے.اس کے برعکس جو ٹیکس ادا کررہا ہے ان کو ہی نشانہ بنایا گیا ہے۔ان پر ہی مزید بوجھ ڈالا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ ایف بی آر کو پابند کیا جاتا کہ ٹیکس نیٹ بڑھایا جائے۔ جو ٹیکس ادا کررہے ہیں ان پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے جو ٹیکس نہیں دیتا اس کو کھلی چھٹی دی گئی ہے۔جو ٹیکس نہیں دے رہا اس پر کوئی پالیسی نہیں دی گئی۔ایف بی آر کو نیب کی طرز پر اختیار دیا گیا ہے کہ وہ شک کی بنیاد پر بھی گرفتار کر سکتے ہیں۔ اس فیصلے کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ جو ٹیکس دے رہا ہے اسی کو گرفتار کرنے سے ٹیکس نیٹ کیسے بڑھے گا۔چائے کو پوائنٹ آفس سیل میں ڈال کر اس پر ود ہولڈنگ عائد کیا گیا ہے۔اب چینی کو بھی پوائنٹ آف سیل میں ڈال دیا ہے۔غریب آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ چینی کو بھی شیڈول تھری میں ڈال دیا ہے کہ پرچون فروخت پر بھی ٹیکس ہوگا جس سے چینی مزید مہنگی ہو گی۔چائے کیلئے متعدد بار تجویز دی لیکن اس پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔ایف بی آر کو کوئی ہدف یا کام نہیں دیا گیا کہ ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرئے۔اگر ایف بی آر نئے ٹیکس گزار تلاش نہیں کرسکتا تو اس کو بند کردیں۔اور ٹیکس ہدف ہمیں بتا دیں ہم بزنس کمیونٹی ٹیکس اکٹھا کرکے دیدیں گے۔ودہولڈنگ میں ہم نے خاطر خواہ کمی کا مطالبہ کیا تھا لیکن اس میں بھی کوئی زیادہ حوصلہ افزاء کمی نہیں ہوئی۔بجلی کی قیمتوں میں کمی کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گی۔اس سے پیدواری لاگت کسی صورت کم نہیں ہوگی۔ زراعت کیلئے کوئی خاص فنڈز نہیں رکھے گئے۔فوڈ سکیورٹی اور خوراک کی بہتری اور کی قیمتوں میں کمی کیلئے زراعت میں جدت ضروری ہے۔لیکن زراعت کی ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔ایف بی آر کے افسران کی اے سی آر میں درج ہونا ضروری ہے کہ اس نے کتنے نئے ٹیکس پیئرز ٹیکس نیٹ میں شامل کئے ہیں۔کیونکہ ہم نہیں چاہتے کہ کچھ لوگ ٹیکس دیں،بوجھ اٹھائیں اور کچھ لوگ ٹیکس ادا ہی نہ کریں۔کھادوں اور دیگر زراعت کی مصنوعات کو سستا کرنے کی ضرورت ہے۔ دکانوں کے لئے فیکس ٹیکس کی تجویز کو بھی نظر انداز کیا گیا ہے۔تعمیرات کے شعبہ کو دی گئی سبسیڈی کو 31دسمبر تک بڑھایا جائے۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.