پاپولرنیوز

پاپولرنیوز

آج کی سب سے بڑی خبر ، متنازعہ خبروں کی زینت بننے والی حریم شاہ نے پاکستانی معروف سیاستدان و رکن اسمبلی سے شادی کر لی ، دُلہا کون ؟

کراچی (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سے شادی کر لی۔حریم شاہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں شادی کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ہے تاہم فی الحال حریم شاہ کی جانب سے شوہر کا نام نہیں بتایا گیا۔حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ جلد شوہر کا نام اور شادی کیتفصیلات کے حوالے سے جلد ہی مداحوں کو آگاہ کریں گی۔ حریم شاہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر بھی مبینہ طور پر شوہر کے ساتھ ہاتھوں کی تصویر شئیر کرتے ہوئے خدا کا شکر ادا کیا تھا۔انہوں نے کیپشن میں الحمد اللہ لکھا تھا تاہم ٹک ٹاک اسٹار نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ جن کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں وہ ان کے شوہر ہیں یا کوئی اور۔ بعدازاں حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے اس پوسٹ کو بھی ڈیلیٹ کر دیا گیا۔سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی خبر سامنے آنے کے بعد صارفین نے اندازے لگانا شروع کر دئیے ہیں کہ آیا ان سے شادی کرنے والا سیاستدان کون ہیں۔ حریم شاہ کے مداح تجسس میں مبتلا ہیں تاہم حریم شاہ فی الحال اپنے شوہر کا نام سامنے لانے سے گریز کر رہی ہیں۔کچھ عرصہ قبل حریم شاہ کی بلاول بھٹو کے لیے جاری کی جانے والی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ حریم شاہ نے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لیے رومانوی گانے کی ایک ویڈیو وائرل کی جس کے باعث حریم شاہ ایک مرتبہ پھر سے خبروں کی زینت بن گئی تھیں۔ اس ویڈیو میں ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اظہار محبت کیا۔ویڈیو جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہو گئی۔ ویڈیو میں حریم شاہ کو ’تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم ‘ پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں حریم شاہ جہاں بلاول بھٹو زرداری کی موبائل میں موجود تصویر کو گلے لگاتی دکھائی دیں، وہیں وہ رومانوی گیت پر رقص بھی کرتی دکھائی دیں۔ انسٹا گرام پر حریم شاہ کی جانب سے شئیر کی جانے والی اس ویڈیو کو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

https://www.instagram.com/p/CLorre7hoWS/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again
Share on facebook
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp
Share on telegram

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

سیاست کی خبریں

اسحاق ڈار کو دوبارہ وزارت خزانہ سونپنے کا امکان ، واپسی کا فیصلہ ہو گیا

حمزہ شہباز کیلئے خطرے کی گھنٹی ، پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے چانسزبن گئے ، ماہر قانون کا دعویٰ

پنجاب میں ضمنی الیکشن ، ن لیگ نے مریم نواز کو بھی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا، بڑی خبر

پی ٹی آئی نے معیشت تباہ کی‘ دل پر پتھر رکھ کر پٹرولیم قیمتیں بڑھائیں ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بڑا جھٹکا دیدیا، دفاع کرنے سے صاف انکار

نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا، علوی پی ٹی آئی کی ٹوپی اتار کر صدر کی پہنیں: شاہد خاقان عباسی

عام انتخابات،حتمی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ کب ہوگی ،تاریخ کااعلان کردیاگیا

سرکاری خزانے سے ایک دھیلا تنخواہ نہیں لی، پیٹرول تک اپنے پاس سے ڈلواتا ہوں، وزیراعظم

جو انقلاب پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگادے اسے ڈوب مرنا چاہیے، مریم نواز

نواز شریف کی واپسی۔۔۔عام انتخابات کب ہوں گے؟ مریم نواز نے واضح اور دوٹوک اعلان کر دیا

سیالکوٹ جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو ہم کیا خطرناک اقدام اٹھائیں گے ، شیخ رشید کا ہنگامی اعلان

اہم فیصلے کرلیے، 48 گھنٹے میں بڑا اعلان کرنےوالےہیں،خواجہ آصف کے بیان نے تہلکہ مچادیا

شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیسز کی تحقیقات کرنیوالے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کا قتل۔۔؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

تحریک انصاف کے 26منحرف اراکین نا اہل۔۔؟ لاہور ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم شہباز شریف کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، نئی مشکل کھڑی ہو گئی

ق لیگ میں اختلافات، پہ  نکالنےکی کوشش، سالک حسین وزیر ، حسین الہٰی اپوزیشن لیڈر نامزد

پنجاب اسمبلی تھپڑوں کی بارش ،کس نے کس کو چپیڑیں ماریں؟جانیے تفصیل اس خبر میں

شہبازشریف کی کابینہ میں کس پارٹی کو کتنی وزارتیں ملیں گی ؟ حتمی فیصلہ کر لیا گیا

استقبال کی تیاریاں شروع۔۔نواز شریف پاکستان واپس کب آئیں گے؟ باقاعدہ اعلان کر دیا گیا

لمبے انتظار کیلئے تیار ہو جائیں ، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، اجلاس تاخیر کا شکار لیکن دراصل ووٹنگ کتنے بجے ہوگی ؟ اہم خبر سامنے آگئی

close

2022 - 2018© All rights reserved

Popular News HD

No widgets found. Go to Widget page and add the widget in Offcanvas Sidebar Widget Area.